مذہبی رواداری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،انجینئر یاسر

مذہبی رواداری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،انجینئر یاسر

لاہور(جنرل رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری اور برداشت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے پوری قوم کو اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو مٹی میں ملا نا ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز شاہدرہ کی مرکزی کمیٹی کے ممبران میاں مبشریعقوب، ملک مصباح الحسنین، شاہد منظور، مہر فواد، میاں اقبال حمید، چوہدری اسحاق نمبردار، ڈاکٹر عامر گیلانی، سیف اللہ خان، عدنان سہیل، محمد ابو بکر، میاں مقصود احمد، ماسٹر رانا بلال سے ملاقات میں کیا

، عاصم ریاض، عمر دراز سندھو اور ندیم مبشر کے ہمراہ کارنر میٹنگ کے دوران کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4