پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 133 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 133 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 133مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ ساندہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2مشکوک افغانیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔تمام ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی