تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک نہ کھلوائے جائیں، خفیہ ادارے

تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک نہ کھلوائے جائیں، خفیہ ادارے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)خفیہ داروں نے حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک نہ کھلوائے جائیں۔اگر سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ملتی تو تعلیمی ادارے کھلوانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ داخلہ نے تمام ضلعی پولیس افسران سے ان کے علاقوں میں موجود سرکاری اور نجی سکولوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔

مزید :

علاقائی -