ہسپتالوں کے بوائز سمیت گرلزہاسٹلز میں بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ہسپتالوں کے بوائز سمیت گرلزہاسٹلز میں بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 لاہور(کرائم سیل)حکومت پنجاب نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں کے بوائز ہاسٹلز کے ساتھ ساتھ گرلز ہاسٹلز میں بھی کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ پولیس کی مدد سے ہاسٹلز میں مقیم ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹروں کے کمروں کی چھان بین کریں گے اور ان کا مکمل ریکارڈ چیک کریں گے۔

مزید : علاقائی