پولیس نے چھاپہ مار کر 8ڈاکو اور 2اشتہاریوں کو گرفتارکر لیا

پولیس نے چھاپہ مار کر 8ڈاکو اور 2اشتہاریوں کو گرفتارکر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)ڈیفنس پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے 10ملزمان کو پکڑ لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ڈیفنس بی پولیس نے چھاپہ مار کر 8ڈاکو اور 2اشتہاریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضہ سے اسلحہ اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -