لاہوریوں نے نیو ایئر منانے کے انتظامات مکمل کر لیے

لاہوریوں نے نیو ایئر منانے کے انتظامات مکمل کر لیے

لاہور(کرائم سیل)سانحہ پشاور کے باوجود لاہوریوں نے نیو ایئر منانے کے انتظامات مکمل کر لیے۔ذرائع کے مطابق شہر میں رقاصاؤں ،شراب اور ڈی جے سسٹم کے منہ مانگے داموں بکنگ کر لی گئی ہے۔دوسری جانب چند مذہبی تنظیموں نے بھی ایسی سر گرمیوں کو روکنے کے لیے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی ہے۔

مزید : علاقائی