بچیکی: گنے سے لدی ٹرالی کی ٹکر موٹر سائیکل سوار2 افراد شدید زخمی

بچیکی: گنے سے لدی ٹرالی کی ٹکر موٹر سائیکل سوار2 افراد شدید زخمی

 بچیکی (نامہ نگار )گنے سے لدی ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بڑا گھر کے رہائشی دوکاندار محمد دین اور محمد رمضان بچیکی سے واپس جا رہے تھے کہ 4 چک سٹا پ کے قریب آنے والی گنے سے لد ی ٹرالی سے ٹکرا گئے جس سے دونوں شدید زخمی ہو گئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی