شہباز شریف کی سینئر صحافی مقصود بٹ کے گھر جا کر ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کی سینئر صحافی مقصود بٹ کے گھر جا کر ان کے بھائی کے انتقال پر ...

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف روزنامہ جنگ کے چیف رپورٹر مقصود بٹ کی رہائشگاہ پر گئے اوران کے بھائی کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے مرحوم کی روح کے درجات کی بلندی اوراےصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

مزید : صفحہ آخر