حکومت اور تحریک انصافکے درمیان مذاکرات کل دوبا رہ ہوں گے

حکومت اور تحریک انصافکے درمیان مذاکرات کل دوبا رہ ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان (کل) منگل کو دوبارہ مذاکرات ہوں گے اور حتمی نتیجے پر پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا چوتھا اور حتمی راﺅنڈ (کل) بروز منگل جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں آدھے صفحات کے مطالبات پر بات چیت ہوگی۔

مذاکرات

مزید : صفحہ آخر