خون سفید ہوگیا،بھائی نے سگے بھائی کاخون کردیا

خون سفید ہوگیا،بھائی نے سگے بھائی کاخون کردیا

چارسدہ (بیورورپورٹ) زبانی تکر ار پر بھائی نے سگے بھائی کو اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقتول انشاء اللہ ولد سبز علی سکنہ شابڑہ نے تھانہ پڑانگ کو رپورٹ درج کر اتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے زاہد نے زبانی تکرار پر فائرنگ کے اپنے بھائی انشاء اللہ کو قتل کر دیا اور ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پڑانگ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید : علاقائی