چارسدہ، باپ بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار،خفیہ مقام منتقل

چارسدہ، باپ بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار،خفیہ مقام منتقل

چارسدہ (بیورورپورٹ) چارسدہ کے نواحی علاقہ نستہ میں خفیہ اداروں کی کاروائی ۔ باپ بیٹے سمیت 4افراد گرفتار ۔ نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نستہ میں خفیہ اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے باپ بیٹو ں سمیت 4افراد گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دئیے گرفتار ہونے والوں میں صادق شاہ ان کے دو بیٹے اور کشور سکنہ افغانستان کنٹر شامل ہیں۔

مزید : علاقائی