سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظم کے کمانڈر سمیت 14دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظم کے کمانڈر سمیت 14دہشت گرد گرفتار
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظم کے کمانڈر سمیت 14دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیڑنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے مشرقی بائی پاس کے قریب جاجی محلہ میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو 14ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کو انسداد پولیو ٹیم پر حملے کے شعبے میں گرفتار کیا گیاہے جبکہ دہشت گرد وں نے کوئٹہ میں بڑی کارروائی کا منصوبہ بنایاتھا جسے سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر کے ناکام بنا دیاہے ۔
حساس اداروں نے دہشت گردوں کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کرد یاہے ۔گرفتارہونے والے دہشت گردوں میں چیچن ،افغانی اورازبک سمیت نو غیر ملکی شامل ہیں۔