داتا دربار کے قریب ہوٹل میں مشتبہ افراد کی اطلاع ،پولیس کا سرچ آپریشن

داتا دربار کے قریب ہوٹل میں مشتبہ افراد کی اطلاع ،پولیس کا سرچ آپریشن
داتا دربار کے قریب ہوٹل میں مشتبہ افراد کی اطلاع ،پولیس کا سرچ آپریشن

  

لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)داتاداربار کے قریب ہوٹل میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے قریب موجود ریسکیو ملازم نے پولیس ہیلپ لائین پر کال کرکے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر ہوٹل کو گھیرے میں لے لیاہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیاہے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں