اداکار حیدرسلطان کی شادی رواں ہفتے ہوگی

اداکار حیدرسلطان کی شادی رواں ہفتے ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)لیجنڈ سلطان راہی کے صاحبزادے اداکار حیدرسلطان کی شادی رواں ہفتے ہوگی جس میں ان کی فیملی ممبران اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بہت سی شخصیات کو مدعوکیا گیا ہے ۔حیدرسلطان کی دعوت ولیمہ یکم جنوری کو ہوگی جس کے دعوت نامے تقسیم کئے جارہے ہیں۔

مزید :

کلچر -