عامرخان کی ساس بھی بیٹی اور سسرال کے جھگڑے میں کود پڑیں

عامرخان کی ساس بھی بیٹی اور سسرال کے جھگڑے میں کود پڑیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے سسرالیوں سے ہونے والے جھگڑے میں اب فریال کی والدہ بھی کود پڑی ہیں۔باکسرعامر خان کے گھروالوں اور اہلیہ فریال کے درمیان سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اب فریال کے والدین بھی میدان میں آگئے۔ فریال کی والدہ کہتی ہیں کہ بیٹی نے سسرال میں بہت ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کی لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ عامرکے والدین اسے قبول کرنے کو تیار نہیں جب کہ فریال کے والد نے کوئی رائے دینے سے گریز کیا ہے۔دوسری جانب فریال پر تنقید کرتے ہوئے عامرخان کے والد نے کہا کہ میرا بیٹا اور بہو طلاق کی طرف جا رہے ہیں، اس