آل پاکستان انٹریونیورسٹیز ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

آل پاکستان انٹریونیورسٹیز ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی) آل پاکستان انٹریونیورسٹیز ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل(آج) جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ بھی کھیلا جائے گا، چیمپئن شپ میں ملک بھرسے بارہ یونیورسٹیز کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔