نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے:فلسطینی صدر محمود عباس

نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے:فلسطینی صدر محمود عباس
نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے:فلسطینی صدر محمود عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینی صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے،اسرائیل نے غیرقانونی تعمیرات بندکیں تومذاکرات بحال کرنے کوتیارہیں،نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے۔

یہودی ریاست یا جمہوریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرو،امریکہ کی اسرائیل کو وارننگ 

واضح رہے امریکہ اور اسرائیل کے مابین یہودی بستیوں کے معاملے پر سرد جنگ جاری ہے،دونوں طرف سے لفظی تیر برسائے جارہے ہیں۔