بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے دفاتر کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیزی سے جاری

بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے دفاتر کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیزی سے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار) ضلع کونسل سیکرٹریٹ اور میونسپل کارپوریشن کے دفاتر کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ضلع کونسل سیکرٹریٹ سے دیگر محکموں کے دفاتر خالی کروا کر تمام مرمتی کام اور وائٹ واش کا کام تیزی سے کیا جارہا ہے جبکہ رضا ہال کی مرمت، فرنیچر کو پالش بھی کیاجارہا ہے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
میونسپل کارپوریشن کیلئے مخصوص موسی پاک ٹاون اور شاہ رکن عالم ٹاون دفاتر کی تزئین و آرائش کا کام بھی ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔