ملتان سمیت ملک بھرمیں پولیومہم ایک ساتھ 16جنوری سے شروع ہوگی

ملتان سمیت ملک بھرمیں پولیومہم ایک ساتھ 16جنوری سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)ملتان سمیت ملک بھرمیں پولیو سے بچاؤ کیلئے بچوں کو حفاظتی خطرے پلانے کی مہم ایک ساتھ 16جنوری2017سے شروع کی جائے گی۔ جس میں محکمہ صحت کی ٹیمیں (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
گھر گھر جاکر5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائیں گے۔ جس کے بعد دوروزہ فالواپ کا سلسلہ شروع کردیاجائے گا۔