حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں سے نیوائیرتقریبات کے حوالے سے ایس اوپی بارے تجاویزطلب کرلیں

حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں سے نیوائیرتقریبات کے حوالے سے ایس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ نیوائیرتقریبات کے موقع پرامن وامان کی صورتحال (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
بہتربنانے اورشہریوں کوپرجوش اندازمیں نئے سال کی خوشیاں منانے کے لیے سیکورٹی معاملات سے نمٹنے کے لیے ایس اوپی پلان بارے تجاویزبھجوائیں اوراپنے اضلاع کی موجودہ امن وامان کی صورتحال بارے بھی مکمل آگاہ کیاجائے تاکہ تمام اضلاع کی تجاویزکومدنظررکھتے ہوئے ایس اوپی پلان جاری کیاجاسکے اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے اورفوری رپورٹس بھجوائی جائیں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ محکموں کے سربراہان سے رپورٹس طلب کرلی ہیں۔