ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کیلئے ریٹائرڈ ماہر ین تعلیم کے ناموں پر غور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کیلئے ریٹائرڈ ماہر ین تعلیم کے ناموں پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)صوبہ بھرمیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے قیام کے لئے ریٹائرڈ ماہر تعلیم کی بطور ممبر سیٹ پر مختلف اضلاع میں ریٹائرڈ ماہر تعلیم کے ناموں کے لئے غور شروع ہوگیاہے۔ملتان میں ایجوکیشن اتھارٹیز کے ممبر (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
کی اس سیٹ کے لئے پروفیسر شمیم حیدر ترمذی،پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی سمیت دیگر کے نام زیر غور ہیں۔
نام غور