زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ ضمنی امتحان 2015کے نتائج کا اعلان

زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ ضمنی امتحان 2015کے نتائج کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی پارٹ سکینڈ کے ضمنی امتحان 2015کے نتائج کا اعلان کردیا فیل طلبا کو 6جنوری تک داخلہ فارم جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امتحان (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
میں 828امیدواروں نے شرکت کی ، جس میں 500پاس ہوئے ، ایک خلاف ناجائز ذرائع استعمال کرنے کا کیس بنایا گیا جبکہ ایک امیدوار کا رزلٹ روک لیا گیا کامیابی کا تناسب 60.46فیصد رہا ، دریں اثنا کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عمر چودھری کے مطابق فیل ہونے والے طلبا سنگل فیس کے ساتھ داخلہ 6جنوری تک جمع کراسکتے ہیں جس کے بعد تین گنا فیس کے ساتھ فارم وصول کئے جائیں گے۔