کرسمس ٹرین کا رحیم یار خان ریلوے سٹیشن پر سٹاپ مقرر نہ ہونے سے مسیحی برادری مایوس

کرسمس ٹرین کا رحیم یار خان ریلوے سٹیشن پر سٹاپ مقرر نہ ہونے سے مسیحی برادری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز) مارگلہ سے چلنے والی کرسمس ٹرین خان پور ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کرنے کے بعد رحیم یارخان ریلوے (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
اسٹیشن پر سٹاپ مقرر نہ ہونے کی وجہ سے آج روہڑی کے لئے روانہ ہو جائے گی ۔ کرسمس ٹرین کا رحیم یارخان ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ مقر ر نہ ہونے کی وجہ سے مسیحی برادری میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔