جڑانوالہ:دیرینہ رنجش،2گروپوں میں تصادم ،3خواتین سمیت 7افراد زخمی

جڑانوالہ:دیرینہ رنجش،2گروپوں میں تصادم ،3خواتین سمیت 7افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جرانوالہ (نامہ نگار)دیرینہ رنجش پر 2گروپوں کے مابین ڈنڈوں سوٹوں کے وار سے 3خواتین سمیت 7افراد زخمی، بتایا گیا ہے کہ تھانہ روڈالہ روڈ کے نواحی گاؤں 275گ ب میں رہائش پذیر غلام علی اور اورنگ زیب کے مابین دیرینہ رنجش پر جھگڑا شروع ہوا تو ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ استعمال سے3خواتین سمیت 7افراد غلام علی، بکھاں بی بی، فاطمہ بی بی ، اورنگ زیب ، اللہ دتہ ، عشرت پروین، حسنین عباس شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ۔تاہم پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -