جرانوالہ:گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی

جرانوالہ:گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جرانوالہ (نامہ نگار)گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی ، بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ رضا آباد معراج بی بی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں پڑا ہوا بلیچ کیمیکل پی لیا۔حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف نے سر توڑ کوشش کرکے جان بچا لی۔

مزید :

علاقائی -