شیخوپورہ:بس کی ٹکر لگنے سے محنت کش جاں بحق

شیخوپورہ:بس کی ٹکر لگنے سے محنت کش جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)فیصل آباد روڈ پر چوک کڑکن مانانوالہ کے قریب تیز رفتاربس کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار محنت کش عاشق جاں بحق ہوگیا وہ گاؤں کوٹلہ کاہلواں کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -