ڈیفنس پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،3کلوچرس اورنقدی برآمد

ڈیفنس پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،3کلوچرس اورنقدی برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے پولیس نے منشیات فروش آغا ارشد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے3کلو چرس اور 01لاکھ 14ہزار روپے نقدی برآمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم نے ڈیفنس موڑ کے علاقہ میں چھاپہ مار کر سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش آغا ارشد کوگرفتار کیا ۔ ایس پی کینٹ کیپٹن (ر) رانا طاہر نے منشیات فروش کی گرفتاری پر ایس ایچ او ڈیفنس اے اور ان کی ٹیم کوشاباش دی۔

مزید :

علاقائی -