لیا قت آ با د ، دو گر وپو ں میں جھگڑ ا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لیا قت آ با د ، دو گر وپو ں میں جھگڑ ا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لیا قت آ با د کے علاقے میں دو گر وپو ں کے جھگڑ ے کے دوران فائرنگ سے35سالہ شخص جاں بحق، ملزمان فا ئر نگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ میں منتقل کردیا۔بتایا گیا ہے کہ لیا قت آ با د کے علا قہ پنڈ ی راجپو تا ں میں محمد عا مر ،جا وید عر ف جید ی اور عقا رب بھٹی کے درمیا ن کسی با ت پر تلخ کلا می ہو گئی اس دوران ایک محلے دار 35سا لہ حسیب الر حما ن پا س کھڑ ا تھا کہ اس دوران ان دونو ں کے درمیا ن جھگڑا ہو گیا اور فا ئر نگ شر و ع ہو گئی جس سے حسیب الر حما ن کو فا ئر لگے جس کو فو ری طو ر پر طبی امداد کے لئے ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔ پولیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خانے بجھو ا کر ملز مو ں کی تلا ش شروع کر دی ۔پو لیس نے مقتو ل کے بھا ئی کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -