راجہ جنگ:ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرشہریوں کو نقدی سے محروم کردیا

راجہ جنگ:ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرشہریوں کو نقدی سے محروم کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجہ جنگ (نامہ نگار) تھانہ راجہ جنگ سے چند قدم کے فاصلے پر شادی ہال کے سامنے 2کس موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے محمد عظمی کو گن پوائنٹ پر روکا اورچھے ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ تھانہ پولیس راجہ جنگ نے محمد عظیم کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -