بداخلاقی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ

بداخلاقی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ) شادی شدہ خاتون کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق رمضانہ بی بی زوجہ نذیر احمد قوم آرائیں سکنہ مولا پور روڈ الہ آباد نے تھانہ الہٰ آباد پولیس کو بتایا کہ سائلہ سکول آئی تو ملزم مذکورہ مجھے ایک کمرے میں لے گیا اورسائلہ کے ساتھ بداخلاقی کا نشانہ بنایا ۔تھانہ الہٰ آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -