یو سی 72کے چیئر مین ملک ستا ر کے خلا ف ٹھیکیدا رکے ا غوا اور تشد د کے ا لزا م میں مقد مہ در ج

یو سی 72کے چیئر مین ملک ستا ر کے خلا ف ٹھیکیدا رکے ا غوا اور تشد د کے ا لزا م میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (سٹی رپورٹر)اسلا م پو ر ہ کے علاقہ میںیونین کو نسل 72کے چیئر مین ملک ستا ر کے خلا ف ٹاؤن ہا ل کے ٹھیکیدا رکے ا غوا اور تشد دکے ا لزا م میں مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ پو لیس کے مطابق ملک ستا ر نے گزشتہ روزٹاؤن ہا ل کے ٹھیکیدا ر ملک فیصل اورا سکے ملا زم کو اغوا کے بعد تشد د کا نشانہ بنا یا ۔ پو لیس نے ملک فیصل کی مدعیت میں مقد مہ نمبر 2084\16در ج کر لیا ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ملک فیصل ایم پی اے ملک ر یا ض کے کزن ہیں۔

مزید :

علاقائی -