سی پیک سے علاقائی روابط اور تعمیروترقی میں اضافہ ہوگا،چین

سی پیک سے علاقائی روابط اور تعمیروترقی میں اضافہ ہوگا،چین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے کہا ہے کہ سی پیک ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کاحصہ ہے،سی پیک پاکستان کی معاشی اورسماجی ترقی کاضامن ہے۔ذرائع کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سی پیک ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کاحصہ ہے،سی پیک پاکستان کی معاشی اورسماجی ترقی کاضامن ہے،سی پیک دونوں ممالک کے طویل المدتی تعلقات کیلئے تعمیرکیاجارہاہے،سی پیک اشتراکی فریم ورک ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ متعلقہ کوریڈورزکی تعمیرکاکام آگے بڑھانے کیلئے پاکستان سے ملکرکام کرناچاہتے ہیں،سی پیک سے علاقائی رابطے اورانفرااسٹرکچرکی تعمیروترقی میں اضافہ ہوگا۔

مزید :

صفحہ اول -