سپیکر، ڈپٹی سپیکرکا سینئر رپورٹر ، پروڈیوسر نوید اظہر کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سپیکر، ڈپٹی سپیکرکا سینئر رپورٹر ، پروڈیوسر نوید اظہر کی والدہ کی وفات پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق اور ڈپٹی سپیکرمرتضیٰ جاوید عباسی کا پی ٹی وی کے سینئر رپورٹر ، پروڈیوسر کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا ۔ سپیکر اورڈپٹی سپیکر نے نوید اظہر کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں اظہار تعزیت کرتے ہوے اُن کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔