مٹہ‘ یوسی دارمئی میں پی ٹی آئی کو شدید دھچکا

مٹہ‘ یوسی دارمئی میں پی ٹی آئی کو شدید دھچکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نمائندہ پاکستان) تحصیل مٹہ کے علاقے UC دارمئی میں بڑے پیمانے پر لوگ PTI سے مستعفی ہوکر ANP میں شامل۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ کے یونین کونسل دارمئی کے علاقے (سور باٹ)میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑے پیمانے پر لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جن میں UC دارمئی سورباٹ کے ضیاء اللہ،بہادرے،معصوم جان،اکبر جان،محمد رشاد،بہادر شیر،عبداللہ،طوطی جان،حاکیم جان،محمد زادہ،نصیب زادہ،لیاقت،رحمت ،وحید گل،بخت زادہ،محمد زادہ،شیرین زادہ اور UC دارمئی (کوٹ) سے تاج محمد،نوشاد،محمد عالم،محمد نواز خان،عالم زیب،عمر محمد،دلبر، الف زادہ، بخت روئداد،بخت زادہ،محمد کرم،سید علی ،اضغر،ظاہر اللہ،اور شفیع اللہ شامل ہیں۔