ضلعی نائب ناظم اسد کشمیری کا ڈی پی او مردان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ضلعی نائب ناظم اسد کشمیری کا ڈی پی او مردان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بخشالی ( نمائندہ پاکستان) ضلعی نائب ناظم اسد کشمیری کا ڈی پی او مردان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت، مرحومہ کی مغفرت ودرجات کی بلندی کے لئے دعا، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ضلعی نائب ناظم اسد کشمیری نے ڈی پی او مردان ڈاکٹر میاں سعید احمد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت و درجات کی بلندی کیلئے دعا کی، ضلعی نائب ناظم اسد کشمیری کا کہنا تھا کہ ہم ڈی پی او مردان اور انکے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور درجات کو بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔