شانگلہ میں پی پی کے بانی رہنماء حاجی محمدانتقال کر گئے

شانگلہ میں پی پی کے بانی رہنماء حاجی محمدانتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہ میں پی پی کے بانی رہنماء حاجی محمدانتقال کر گئے،مرحوم کو بدھ کے روز فیض آباد الپوری میں نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں پی پی کے رہنماؤں سمیت وکلاء ،صحافیوں،ٹریڈ یونین کے نمائندوں اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق ر کھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم بیت المال کے کلرک بختی گل عرف کاکی،سید رحمان،فضل رحمان، گل رحمان ،حبیب الرحمن کے والد جبکہ جمعہ گل،بخت زمین ،عمر فراز کے چچا تھے،مرحوم کا شمار پی پی کے بانی رہنماؤں میں تھے۔مرحوم کی فاتحہ خوانی فیض آباد میں ادا کی جا رہی ہے۔