وزیر اعظم نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے

وزیر اعظم نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے
وزیر اعظم نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم پاکستان نوازشریف آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے۔

ابتک نیوز کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف مظفر آباد پہنچ گئے ہیں  جہاں انہیں آزاد کشمیر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، پرویز رشید اور برجیس طاہر بھی موجود ہیں ۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ میچ روک دیا گیاکیونکہ۔۔۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  نواز شریف آزاد جموں و کشمیر کونسل کے 53ویں بجٹ  اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -