”طلاق کیوں دی“ ملتان میں سابق بیوی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، حالت نازک

”طلاق کیوں دی“ ملتان میں سابق بیوی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، حالت نازک
”طلاق کیوں دی“ ملتان میں سابق بیوی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ویب ڈیسک) طلاق دینے کی رنجش پر سابق بیوی نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ شاہ رکن عالم کے رہائشی رضوان کی تین سال قبل کراچی کی قرة العین سے شادی ہوئی تاہم گھریلو تنازع پر رضوان نے بیوی کو طلاق دیدی جس رنجش پر گزشتہ روز قرة العین نے گزشتہ روزرضوان پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجہ میں رضوان کا 50فیصد جسم جھلس گیا اور اسے نشتر منتقل کر دیا گیا جہاں اسکی حالت نازک ہے‘ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

ملتان -