بھارت نے پاکستان کے دریاﺅں کا پانی کم کردیا، حکومت خاموش

بھارت نے پاکستان کے دریاﺅں کا پانی کم کردیا، حکومت خاموش
بھارت نے پاکستان کے دریاﺅں کا پانی کم کردیا، حکومت خاموش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان کے دریاﺅں میں پانی کم کردیا۔ وفاقی حکومت نے خاموشی اختار کرلی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دی گئی دھمکی پر عملدرآمد شروع کردیا۔

نجی ٹی وی کے سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان کو قطرے قطرے کیلئے ترسانے کی پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ انڈس واٹر معاہدے کے کی قیمت پاکستان کیلئے مختص، دریاﺅں میں پانی کے بہاﺅ کو کم کردیا گیا ہے لیکن وفاقی حکومت اس معاملے کو اٹھانے کے بجائے دہانے پر مصروف ہے۔ حکومت نے میڈیا کو سختی سے پابند کردیا ہے کہ ورلڈ بینک میں پاکستانی موقف کو میڈیا پر نہ دکھایا جائے نہا س حوالے سے کوئی بات چیت کی جائے۔ پروگرام میں بتایا گیا کہ مارچ میں پنجاب اور سندھ میں گندم کی فضل کو آکری پانی دیا جاتا ہے جو فصل کیلئے انتہپائی اہم ہوتا ہے اس بار پانی کی 50 فیصد کمی ہے جس کے باعث دونوں صوبوں میں گندم کی تمام تصل کو آخری پانی نہیں مل سکے گا، صورتحال کے باعث گندم کی فصل میں کمی کا اندیشہ ہے۔

آرمی چیف کا اٹک کے قریب بہادر رینجرز کا دورہ ، پاک اردن مشترکہ فوجی مشقوں فجر الشرق کا معائنہ

مزید :

اسلام آباد -