جنگ بندی معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی شامی فوج کی ایک سکول پر بمباری،بچوں سمیت 40افراد جاں بحق

جنگ بندی معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی شامی فوج کی ایک سکول پر بمباری،بچوں سمیت ...
جنگ بندی معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی شامی فوج کی ایک سکول پر بمباری،بچوں سمیت 40افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن) شامی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک سکول پر بمباری کرکے بچوں سمیت 40افراد کو لقمہ اجل بنادیا ہے۔

شام میں حکومت اوراپوزیشن جماعتوں میں جنگ بندی کامعاہدہ طے پا گیا:روسی صدر

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایک سکول پر بمباری کرکے بچوں سمیت 40افراد کو لقمہ اجل بنادیا ہے،دمشق کے نواحی علاقے میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے میں بمباری کی گئی ہے، اس بمباری کے نتیجے میں 40افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،مانیٹر گروپ کا کہنا ہے کہ بمباری سے مرنےوالوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں،15 شہری بھی اس حملے میں مارے گئے ہیں۔

شام میں روسی سفارتخانے پر راکٹ حملہ ہو گیا