سندھ ہائی کورٹ میں میرے خلاف 4کیسزہیں،پاناما پر سیاسی جماعتوں کواکٹھاکیاتھا:سعید غنی

سندھ ہائی کورٹ میں میرے خلاف 4کیسزہیں،پاناما پر سیاسی جماعتوں ...
سندھ ہائی کورٹ میں میرے خلاف 4کیسزہیں،پاناما پر سیاسی جماعتوں کواکٹھاکیاتھا:سعید غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءسعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ میں میرے خلاف 4کیسزچل رہے ہیں،ہم نے پا ناما لیکس کے کیس پرتمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا تھا ،اپوزیشن کے اتحادسے صرف پاکستان تحریک انصاف ہی الگ ہوئی تھی۔

جنگ بندی معاہدے کے چند گھنٹوں بعد ہی شامی فوج کی ایک سکول پر بمباری،بچوں سمیت 40افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرنے والوں کاسندھ میں اہم کردارہوگا، اگرکوئی ایسااتحاد بنتا ہے توہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ دیگر جماعتوں کے دوست بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔کراچی میں امن وامان کی صورتحال اب پہلے کی نسبت بہت بہتر ہو چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی صرف سندھیوں کی جماعت نہیں ہے۔

مزید :

کراچی -