عمران خان کی جنید جمشید کے گھر آمد،بھائی ہمایوں جمشید سے تعزیت کی

عمران خان کی جنید جمشید کے گھر آمد،بھائی ہمایوں جمشید سے تعزیت کی
 عمران خان کی جنید جمشید کے گھر آمد،بھائی ہمایوں جمشید سے تعزیت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اظہار افسوس کے لئے جنید جمشید کے گھر گئے،ان کے بھائی ہمایوں جمشید سے تعزیت بھی کی۔

سندھ ہائی کورٹ میں میرے خلاف 4کیسزہیں،پاناما پر سیاسی جماعتوں کواکٹھاکیاتھا:سعید غنی

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ جنید جمشید بہت عمدہ کردار کے ما لک تھے،انہوں نے ابتدائی دنوں میں شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ بھی کی تھی۔طیارہ حادثے کی مکمل طور پر تحقیقات ہونی چاہیں،تاکہ دوسرے مسافروں کی جان کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔واضح رہے کہ چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں جنید جمشید سمیت جہاز میں موجود  تمام مسافر شہید ہو گئے تھے۔

مزید :

کراچی -