گھر واپس آئے شوہر کو آتے ہی ایسا شرمناک منظر دیکھنے کو مل گیا کہ زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ برپا کردیا

گھر واپس آئے شوہر کو آتے ہی ایسا شرمناک منظر دیکھنے کو مل گیا کہ زندگی کا سب ...
گھر واپس آئے شوہر کو آتے ہی ایسا شرمناک منظر دیکھنے کو مل گیا کہ زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ برپا کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک شوہر گھر میں داخل ہوا ہی تھا کہ بیڈروم میں ایسا شرمناک منظر دیکھنے کو مل گیا کہ بیچارے کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق بیڈروم میں اس کی بیوی اپنے آشنا کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہی تھی۔انٹرنیٹ پراس واقعے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شوہر داخل ہوتا ہے اور بیوی کے ساتھ دوسرے شخص کو دیکھ کر اس پر پل پڑتا ہے۔ بیوی خوفزدہ ہو کر ایک طرف ہو جاتی ہے اورشوہر سے آشنا کو چھوڑ دینے کی التجائیں کرنے لگتی ہے، لیکن وہ اس پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش جاری رکھتا ہے۔شوہر اس شخص کو پیٹتا جاتا ہے اور بلند آواز میں چیخ رہا ہوتا ہے کہ ”کتے، تم کیا کر رہے تھے؟“


رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو امریکی ریاست الباما میں بنائی گئی جسے صرف چند گھنٹوں میں انٹرنیٹ پر 1لاکھ 14ہزار صارفین دیکھ چکے ہیں اور طرح طرح کے کمنٹس دے رہے ہیں۔ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”شوہر غلط آدمی کو پیٹ رہا ہے۔ اصل بے وفائی تو اس کی بیوی نے کی ہے۔ اس کو پیٹنا چاہیے۔“ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ ”شوہر کو اس شخص کو پیٹنے کی بجائے اسے ہاتھ ملا کر کہنا چاہیے تھا کہ ’اس سے میری جان چھڑوانے کا شکریہ۔ اسے اپنے ساتھ لے جاﺅ، میں اس کا سامان تمہارے گھر بھجوا دوں گا۔“ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ ”بے وفائی پر ہمیشہ لڑکے ہی آپس میں کیوں لڑتے ہیں۔ ممکن ہے اس کی بیوی کے ساتھ موجود یہ شخص شوہر کا دوست ہو۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -