کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی زیادتی سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی زیادتی سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی زیادتی سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکو رٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کنری میں کسان کی بیٹی سے وڈیرے کی مبینہ زیا دتی کے واقعہ کا نو ٹس لے لیا۔ سیشن جج عمر کو ٹ نے واقعہ کی رپو رٹ طلب کر لی جبکہ ڈی آئی جی میر پو ر خا ص ایس ایس پی عمر کو ٹ اور تفتیشی افسر کو یکم جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔