ایران نے غیر قانونی داخل 35 پاکستانی لیویز حکام کے حوالے کردیے
نوکنڈی (آن لائن)ایران میں غیر قانونی طور پرداخل ہونے والے35 پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر کے لیویز حکام کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے 35 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرلیا جو بہتر روزگارکی تلاش میں ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے۔
پاکستانی واپس