کندھکوٹ:آوارہ کتوں نے 6افراد کو کاٹ لیا 

  کندھکوٹ:آوارہ کتوں نے 6افراد کو کاٹ لیا 

  



کند ھکوٹ (این این آئی)سندھ میں آوارہ کتوں کی افزائش روکنے اور ان کے کاٹنے کے واقعات پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا،ہفتہ کو بھی 6 افراد کتے کے کاٹے سے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر کندھکوٹ کے علاقے تنگوانی میں آوارہ کتوں نے مزید 6ا فراد کو کاٹ لیا، کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ افراد کو ویکسین کے لیے تنگوانی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

آوارہ کتے 

مزید : علاقائی