صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور ...

  



لا ہو ر (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ ذرائع کے مطا بق نشتر کا لو نی کے علا قہ میں الما س کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ30ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن۔شا ہد رہ ٹا ؤ ن  کے علا قہ میں مبشر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ75ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،لٹن روڈ کے علا قہ میں مشتا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ65ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن،ڈیفنس اے کے علا قہ میں سر ور کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن۔ہڈ یا رہ کے علا قہ میں ما جد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،نو اں کو ٹ کے علا قہ میں کا شف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ سمن آ با د،منا واں اورما ڈل ٹا ؤ ن میں گاڑیاں اورشا ہد رہ،گلشن اقبا ل،نو اب ٹا ؤ ن،مصر ی شا ہ،شفیق آ با د،شا ہد رہ،شا لیما ر،ہر بنس پو رہ،گلشن اقبا ل اورجنو بی چھا ؤ نی  سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...