سی سی پی او لاہور نے شہریوں کی شکایات سنیں 

سی سی پی او لاہور نے شہریوں کی شکایات سنیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کرائم رپورٹر) ی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کرکے شہریوں کی شکایات سنیں۔ اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز بابر سعید، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن انعام وحید، ایس ایس پی ایڈمن اطہر وحید اور انویسٹی گیشن کے ڈویژنل ایس پیز بھی موجود تھے۔ سی سی پی او نے قتل کے 19، ڈکیتی کے 9، زیادتی کے3، اور اغواء کے ایک کیس کا ریکارڈ چیک کیا۔
اور تفتیشی افسروں کو تفتیش جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ 

مزید :

علاقائی -