نجی چینل کے آفس میں آتشزدگی،4 افراد بیہوش

نجی چینل کے آفس میں آتشزدگی،4 افراد بیہوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کرائم رپورٹر)  قائد اعظم انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں واقع نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کمرے میں دعا بھر جانے کے باعث موقع پر موجود چار افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں نیم بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -