اے سی شالیمار کا دورہ غازی آباد ہسپتال

 اے سی شالیمار کا دورہ غازی آباد ہسپتال

  



لاہور(جنرل رپورٹر)اے سی شالیمار مہدی معالوف نے غازی آباد گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ کیا، سٹاف کی حاضری، ادویات، سٹاک، لیبر روم، وارڈز اور ڈسپنسری کو چیک کیا، ایم ایس کو فوری طور پر ہسپتال میں ادویات کی فراہمی کی ہدایت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1